میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال بارے رپورٹنگ کرنے لگیں

میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال بارے رپورٹنگ کرنے لگیں

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے اپنی‘مخصوص’انگریزی میں رپورٹنگ کرنے لگیں۔میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے مین ہیٹن ٹائم اسکوائر میں موجود ہیں۔اپنی مخصوص انگریزی میں میرا کا کہنا ہے کہ وہ آپ کو نیویارک کی تازہ صورتحال براہ راست بتارہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث اس وقت دنیا کا سب سے بڑا شہر سو رہا ہے، لہذا احتیاط کریں اور اپنے کمرے سے باہر نہ نکلیں۔

ہم لوگوں کو کمروں میں رہنے کا مشورہ دینے والی میرا خود گھر سے باہر گھوم رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -