محکمہ سی اینڈ ڈبلیو،ایگزیکٹو انجینئروں کے تبادلوں کے احکامات جاری

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو،ایگزیکٹو انجینئروں کے تبادلوں کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے متعددایگزیکٹو انجینئرزکے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جن افسروں کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں نعمان سلمان کو ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ڈویژن رحیم یارخان،خالد شہزاد ایگزیکٹوانجینئر ایم اینڈ آر ڈویژن روالپنڈی، محمد سرمد اختر ہائی وے ڈویژن راولپنڈی،نوراقبال ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے مکینیکل ڈویژن لاہور کو اضافی چارج سیون بلڈنگ ایم اینڈ ڈویژن لاہور،رفاقت علی ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ڈویژن جہلم،عمران علی ایگزیکٹوانجینئر بلڈنگ ڈویژن راولپنڈی کوبلڈنگ ڈویژن نمبر 2کا اضافی چارج، شہزاد سمیع ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ایم اینڈ آر ڈویژن ڈی جی خان،محمد اکبر درانی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو چیف انجینئر پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ زون جبکہ قیصر الیاس کو ایگزیکٹوانجینئر بلڈنگ 7شامل ہیں کو ٹرانسفر کرکے ڈائریکٹرچیف انجینئر ساؤتھ تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

ٹرانسفر

مزید :

صفحہ آخر -