این ڈی ایم کو لکھے گئے خط کو میڈیا نے متن کے برخلاف بیان کیا، ترجمان وزارت صحت

      این ڈی ایم کو لکھے گئے خط کو میڈیا نے متن کے برخلاف بیان کیا، ترجمان ...

  

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کی جانب سے این ڈی ایم کو لکھے گیے خط کو میڈیا نے متن کے برخلاف بیان کیا۔ جمعہ کو ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق مذکورہ خط میں کسی قسم کے تحفظات کا اظہار نہیں کیا گیا ہے،سامان کی خریداری کے بارے میں وزرات صحت کے تحفظات کے حوالے سے سامنیآنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ترجمان کے مطابق سامان کی مکمل تفصیل کا تبادلہ روزانہ کی بنیاد پر وزارت صحت اور این ڈی ایم اے کے درمیان کیا جاتا ہے۔ ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف جنگ ایک قومی ذمہ داری ہے،اس جنگ میں میں تمام سٹیک ہولڈرز مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت کام کر ہے ہیں۔

وزارت صحت

مزید :

صفحہ آخر -