مال گاڑی کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

مال گاڑی کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  

لاہور(این این آئی)سیمنٹ اور کوئلہ کی مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کی چھ بوگیا ں پٹڑی سے نیچے اتر گئیں۔مال گاڑی داؤدخیل اسٹیشن اور ڈھیر امید علی شاہ کے درمیان پٹڑی سے نیچے اتر گئی۔مال گاڑی کوئلہ سیمنٹ فیکٹری داؤدخیل لا رہی تھی۔ریلوے حکام نے ریلیف ٹرین جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی۔

چھ بوگیاں

مزید :

صفحہ آخر -