سعودی سفیر کی سعودی مکتب الدعوہ کے زیر اہتمام رمضان پیکیج کی تقسیم

  سعودی سفیر کی سعودی مکتب الدعوہ کے زیر اہتمام رمضان پیکیج کی تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)سعودی سفیرنے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ہمراہ جمعہ کو سعودی مکتب الدعوہ کے زیر اہتمام رمضان پیکیج کی تقسیم کیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے کہاکہ اسلام آباد میں میں 20 ہزار راشن بیگ تقسیم کر رہے ہیں جبکہ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہاکہ سعودی مکتب الدعو ۃ کی جانب سے 20 ہزار پاکستانی خاندانوں کو راشن دیا جا رہا ہے، سعودی ولی عہد نے پاکستان کا ہر حال میں ساتھ دیا ہے۔
رمضان پیکیج

مزید :

صفحہ آخر -