سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آپریشن بند ہونے سے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پی آئی اے کی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے لاہور پہنچ گئی۔لاہور پہنچنے والی پرواز جدہ سے 10 پاکستانیوں کی میتیں بھی لیکر آئی۔کورونا وبا کے باعث سعودی عرب نے 15 مارچ کو تمام ممالک کے لیے فضائی آپریشن بند کر دیا تھا، پروازیں بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی تقریباً ایک ماہ سے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں عمرہ زائرین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔
پروازیں شروع

مزید :

صفحہ آخر -