گندم سکینڈل میں ملزمالکان اورمحکمہ خوراک سندھ ملوث، نیب

  گندم سکینڈل میں ملزمالکان اورمحکمہ خوراک سندھ ملوث، نیب

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ گندم سکینڈل پرقومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ گندم سکینڈل میں ملزمالکان اورمحکمہ خوراک سندھ ملوث ہے۔قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 9اضلاع سے 4 لاکھ 87 ہزارٹن گندم خردبردکی گئی، سندھ کے گوداموں سے 15 ارب روپے مالیت کی گندم چوری کی گئی۔نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب کے ایکشن پر ملزمالکان سمیت دیگرملزمان نے 10 ارب کی پلی بارگین کی ہے۔دوسری طرف نیب سکھر نے سکینڈل پر 4 کرپشن ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکردیے۔

نیب

مزید :

صفحہ اول -