مشکل کی گھڑی میں حکومت مزدور وں کوتنہا نہیں چھوڑے گی،مشیر تجارت

        مشکل کی گھڑی میں حکومت مزدور وں کوتنہا نہیں چھوڑے گی،مشیر تجارت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اپنے مزدور بھائیوں کو یہ یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اس مشکل کی گھڑی میں حکومت آ پ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مزدوروں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔جمعہ کو مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے یوم مزدور کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم مزدور کے موقع پر میں اپنے مزدور بھائیوں کو یہ یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اس مشکل کی گھڑی میں حکومت آ پ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

مشیر تجارت

مزید :

صفحہ اول -