کورونا کے باعث مزدورسب سے زیادہ مشکلات کا شکار، گورنر سندھ

کورونا کے باعث مزدورسب سے زیادہ مشکلات کا شکار، گورنر سندھ

  

کراچی (آئی این پی) مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے گورنر سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ مزدور مشکلات کا شکار ہیں۔ اس سال کا یوم مزدور ہمیں کورونا وائرس کے باعث مشکلات اور پریشانیوں کے شکار محنت کش طبقہ کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔ پوری دنیا کی طرح پاکستان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ ملک میں صنعتیں، کارخانے، کاروبار اور دیگر معاشی سرگرمیاں تقریبا بند ہیں جس کے باعث متعلقہ مزدور پریشانیوں کا شکار ہیں۔

گورنر سندھ

مزید :

صفحہ اول -