لاہورہائی کورٹ: مستحق جوڈیشل افسروں کی مالی امداد کافیصلہ

  لاہورہائی کورٹ: مستحق جوڈیشل افسروں کی مالی امداد کافیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں حاضر سروس اور ریٹائٹرڈ، جوڈیشل افسران کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے سیشن ججوں کو جاری مراسلوں میں ہدایا ت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں اپنی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کریں او رکمیٹی کی شفارشات رواں ماہ 22 تاریخ تک بھجوائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -