کالے یرقان میں مبتلا 60سالہ شخص جا ں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا 60سالہ شخص جا ں بحق

  

رحیم یار خان (بیوروپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے تفصیل کے مطابق چوک بہادر پور کا رہائشی 60 سالہ محمد صدیق کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 4 متاثرین پکا لاڑاں کی 40 سالہ شکیلہ بی بی حسن کالونی کی 63 سالہ رضیہ بی بی باغو بہار کی 45 سالہ غلام فاطمہ اور جمالدین والی کا رہائشی 65 سالہ غلام فرید کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -