بھارت میں مسلمانوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں،سلطان بٹ

بھارت میں مسلمانوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں،سلطان بٹ

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سلطان حسن بٹ نے کہا ہے کہ انتہاپسندہندومسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کررہے ہیں۔بھارت کے طول وارض میں بیگناہ مسلمانوں کیلئے کوئی پناہ گاہ نہیں،وہاں کسی مسلمان کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -