کنٹریکٹر زکو فوری ادائیگیاں کی جائیں،چودھری حبیب کنول

  کنٹریکٹر زکو فوری ادائیگیاں کی جائیں،چودھری حبیب کنول

  

لاہور(پ ر) فیڈریشن آف پنجاب کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس چودھری حبیب کنول،جنرل سیکرٹری نعیم اختر کی صدارت میں ہوا اجلا س میں تعمیراتی صنعت کو کھولنے کی حکومتی فیصلہ کی حمایت کی گئی اور ساتھ ہی مطالبہ کیا گیا کہ کام جاری رکھنے کے لئے کنٹریکٹرز کو ادائیگیاں کی جائیں تاکہ وہ ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھ سکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -