چین میں کورونا وائرس کی تیاری کاکوئی ثبوت نہیں ملا،آسٹریلوی وزیراعظم

  چین میں کورونا وائرس کی تیاری کاکوئی ثبوت نہیں ملا،آسٹریلوی وزیراعظم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چین کی لیبارٹری میں تیار ہونے کے کوئی ثبوت نہیں۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت ایسا کوئی ثبوت نہیں جو اس بات کوواضح کرے کہ وائرس چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

میں تیار کیا گیا۔انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر چین کی جانب سے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نظریے کی حمایت کے لیے کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ انکوائری کی جائے کورونا وائرس کیسے شروع ہوا اور کس طرح تیزی سے دنیا میں پھیلا۔ اس سے قبل ہمارے پاس ایسا کیا ہے جو ظاہر کرے گا کہ یہ ایک طرح کا ذریعہ تھا اور اس طرح کے ماحول میں آپ کوئی اصول نہیں بناسکتے۔

آسٹریلوی وزیراعظم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -