کروناکے شبہ پر 26سالہ شخص ہسپتال منتقل

  کروناکے شبہ پر 26سالہ شخص ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان (بیوروپورٹ)کرونا وائرس کے شبہ پر26 سالہ شخص ہسپتال منتقل کرلیاگیا۔ تفصیل کے مطابق جیل کالونی کے رہائشی 26 سالہ محمد چن کو کرونا وائرس کے شبہ(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

میں شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے محمد چن کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا ہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -