سکول ایجوکیشن کے عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب

  سکول ایجوکیشن کے عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سکولوں کے عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تفصیلات 7 یوم میں طلب کی گئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -