ماتحت عدالتوں میں سرکاری وغیر سرکاری تقربیات پر پابندی عائد

  ماتحت عدالتوں میں سرکاری وغیر سرکاری تقربیات پر پابندی عائد

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ماتحت عدالتوں میں سرکاری وغیر تقربیات پر پابندی عائد کر دی ہے معذور عدالت نے یہ اقدام کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے باعث اٹھایا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -