عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر یوم ختم نبوت منایا گیا

  عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر یوم ختم نبوت منایا گیا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر گزشتہ روز ملک بھر میں قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کیخلاف یو م احتجاج منایا گیا اور حکومت کی مسلسل قادیانیت نوازی کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیا اور مذمتی قراردادیں منظور کرائی گئیں۔ اس موقع پر لاہور میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، جنرل سیکرٹری لاہور مولانا علیم الدین شاکردیگر علماء نے لاہور بھر کی مختلف مساجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی اسلام کے دشمن اور پاکستان کے غدا ر ہیں۔ قادیانی اپنا غیر مسلم ہونا تسلیم کرلیں تو خیر مقدم کریں گے۔قادیانی سب سے پہلے آئین پاکستان کوقبول کریں۔

جب تک قادیانی خود کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتے انہیں اقلیتی کمیشن میں شریک نہ کیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -