جامعہ مسجد حنیفہ سکیم نمبر 2میں کرونا سے بچاؤ کے اعلیٰ انتظامات

  جامعہ مسجد حنیفہ سکیم نمبر 2میں کرونا سے بچاؤ کے اعلیٰ انتظامات

  

لاہور(سٹی رپورٹر)جامعہ مسجد حنیفہ سکیم نمبر 2 شادباغ لاہور میں سیاسی وسماجی کارکن صابر بٹ کی کاوشوں سے گورنمنٹ کے طے کردہ کرونا بچاؤ کے طریقہ کار سے متعلق مسجد میں بہتر سے بہتر انتظامات کیے گئے۔صابر بٹ کا کہنا تھا مسجد امام مفتی محمد عمران حنفی نے اہل علاقہ کے بار بار اصرار پر مجھ سے رابطہ کیا اور کرونا بچاؤکے طریقہ کار پرتبادلہ خیال کیا۔اس کے ساتھ مفتی محمد عمران حنفی نے کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات اور دعائیہ کلمات کی ادائیگی کے متعلق بھی آگاہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -