شہداء شکاگوکی مزدوروں کیلئے لازوال خدما ت ہیں،خورشید احمد

  شہداء شکاگوکی مزدوروں کیلئے لازوال خدما ت ہیں،خورشید احمد

  

لاہور(پ ر) محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئی کے موقعہ پر بختیار لیبر ہال لاہور میں آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام ہنگامی مختصر اجلاس منعقد ہوا جس میں بزرگ مزدور رہنماخورشید احمد جنرل سیکرٹری، روبینہ جمیل صدر آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن نے خطاب کرتے ہوئے یکم مئی 1886؁ء شکاگو کے شہیدمحنت کشوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ان کی جدو جہد سے روزانہ آٹھ گھنٹے اوقات کار مقرر ہوئے انھوں نے اپنے خون کا نذرانہ دے کر محنت کی عظمت کو بلند کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -