بہاولپور:سول ہسپتال سے42مریض صحت یاب ہوکراپنے گھروں کوروانہ

بہاولپور:سول ہسپتال سے42مریض صحت یاب ہوکراپنے گھروں کوروانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ) سول ہسپتال بہاو ل پور میں کروناوائرس سے صحت یاب 42 مریض اپنے اپنے علاقوں کوروانہ ہوگئے تفصیل کے مطابق شہریوں نے گذشتہ روز میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اس امر پرخوشی کاکااظہارکیا کہ سول ہسپتال بہاول پور سے کروناوائرس سے مزید 42 مریض اپنے اپنے علاقوں کوروانہ ہوگئے ہیں انہوں نے کہاکہ ان مریضوں میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 41 افراد تھے اوران تمام کاتعلق صوبہ پنجاب سے نہ تھا جبکہ ایک مریض یزمان(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

سے تھا انہوں نے کہا کہ کمشنر بہاول پور‘ڈی سی بہاول پور سمیت ضلعی انتظامیہ‘محکمہ صحت‘سول ہسپتال اورمتعلقہ ادارے وسٹاف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔