تین روز کیلئے کاروبارکھولنے کی اجازت دی جائے،عظمت شاہ

تین روز کیلئے کاروبارکھولنے کی اجازت دی جائے،عظمت شاہ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین شاہ عالم بورڈ سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ کمشنر لاہورسیف انجم کو تاجروں کے مسائل اور معاشی حالات کے بارے میں آگاہی سمیت یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ برانڈرتھ روڈ اور شاہ عالم مارکیٹ ملک کی بڑی تجارٹی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔مکمل ایس او پیز کے ہمراہ ہفتہ میں تین روزکاروبار کرنے کی اجازت دی جائے،حکومت نے جن سیکٹرز اور صنعتوں کو کام کی اجازت دی ہے ان کے پارٹس اور خام مال کی تجارت پر پابندی ہے،اس حوالے سے حکومت ایس او پیز دے تاکہ تاجروں کے مسائل کو حل کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -