دفعہ144کی خلافورزی پر مارک سیلون سیل

  دفعہ144کی خلافورزی پر مارک سیلون سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور سیکشن 144 پر عملدرآمد کروانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم فیلڈ میں متحرک ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے کارروائی کرتے ہوئے مارک سیلون کو سیکشن 144کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کروا دیا ہے۔مارک سیلون برکی روڈ پر واقع ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -