متروکہ وقف املاک کے عامر ہاشمی کے والد کی رسم چہلم

  متروکہ وقف املاک کے عامر ہاشمی کے والد کی رسم چہلم

  

لاہور(پ ر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنر آفیسر عامر حسین ہاشمی،عاقل ہاشمی،عادل ہاشمی کے والد اور آرمی آفیسر اسلم مہدی کے سسر حاجی مشکور حسین ہاشمی (مرحوم) کی رسم چہلم ادا کر دی گئی دعائیہ تقریب میں سابق چیئرمین بورڈ سید آصف ہاشمی، وفاقی وزیر حماد اظہر کے کوآرڈینیٹر ملک ساجد پرنس،علامہ مرتضی حسین گھلو،آغا علی حسنین مہدوی،سفیر امن وقار الحسنین نقوی،حاجی نثار علی خان،قلب علی سیال،ثقلین نقوی،،اسلم علی ورک،علی اصغر الحسینی سمیت بورڈ ملازمین و افسران و دیگر مختلف شخصیات و صحافی حضرات کی شرکت، مقررین نے محمد و آل محمد کے فضائل اور والدین کی شان فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ والدین دنیا و آخرت میں شفاعت اور دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -