یکم مئی مزدوروں کے حق میں آواز اٹھانے کا دن ہے

  یکم مئی مزدوروں کے حق میں آواز اٹھانے کا دن ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان ایگریکلچر پوڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے، یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کے حل کیلئے آواز اٹھانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت محنت کشوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -