ملت پارک کے علاقہ سے 2منشیات فروش پکڑے گئے
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے2منشیات فروشو ں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم ایوب اور کمال کے قبضہ سے شراب کی 53بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

You are subscribed Successfully