موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ارکان گرفتار

  موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژ ن نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتارکرلیے۔گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ وقاص اورراحیل بٹ شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی12 موٹرسائیکلیں اور ماسٹر کیز برآمدکر لی گئیں ہیں۔ ملزمان نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -