ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گھر چھوڑنے والی بچی ورثا کے حوالے

  ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گھر چھوڑنے والی بچی ورثا کے حوالے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نے 9سالہ علیشاء کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔علیشاء سوتیلے باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکرگھر سے چلی گئی تھی۔ ورثاء نے تھانہ سبزہ زار میں اغواء کا مقدمہ در ج کر وا رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -