اقوال زریں

اقوال زریں

  

٭پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں -

٭ خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے -

٭جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے -

٭ اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالیٰ سے دشمنی کرنا ہے -

٭کمزور موقعوں کی تلاش میں رہتے ہیں باہمت انسان خود مواقع پیدا کرتے ہیں -

٭ برا دوست کوئلے کی مانند ہے، گرم ہو تو جلائے گا، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالا کرے گا -

٭ ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے -

٭ علم کے بغیر انسان اللہ کو نہیں پہچان سکتا۔ ٭جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں -

٭ جانوروں میں خواہش پائی جاتی ہے لیکن عقل نہیں ہوتی، فرشتوں میں عقل ہوتی ہے لیکن خواہش نہیں پائی جاتی، انسان میں دونوں چیزیں موجود ہوتی ہیں - اس میں عقل بھی ہے اور خواہش بھی - اگر انسان خواہش سے عقل کو دبا لیتا ہے تو جانوروں کی صف میں شامل ہو جاتا ہے اور اگر عقل سے خواہش کو دبا لیتا ہے تو اس کا شمار فرشتوں کی صف میں کیاجائے گا۔

٭ اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں سے بھری ہے مگر درحقیقت اطیمنان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے -

٭ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا ہوا دکھ تو بھلا دے مگر کسی کی دی ہوئی محبت کبھی نہ بھلائے -

٭تکبر علم کو کھا جاتا ہے -

٭اچھا سوال آدھا علم ہے - زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کرنے کی بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔

٭اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لئے اچھا ہوتا ہے -

٭ انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا -

* اگر نیک اور مخلص بننا چاہتے ہو تو شبنم کے قطرے کی طرح شفاف ہو جاؤ -

* سب سے نادان شخص وہ ہے جو چھوٹ? چ?ز کے ل?? بڑ? چ?ز کھو د?تا ہے -

* دو حر?ص ا?سے ہ?ں جن ک? حرص کبھ? ختم نہ?ں ہوء? --------- ا?ک علم کا اور دوسرا دن?ا کا -

* ہم م?ں سے اکثر کے نزد?ک حق?ق? زندگ? وہ ہے جسے ہم خود بسر نہ?ں کر سکتے -

* اچھ? کتاب?ں بہتر?ن دوست ہ?ں -

* والد?ن ک? طرف محبت ک? نگاہ سے د?کھنا عبادت ہے -

* ز?ادہ قسم?ں کھانے والا ز?ادہ جھوٹ بولتا ہے -

* عاقل وہ ہے جو اپن? عمر کو غ?رضرور? کاموں م?ں صرف نہ کرے -

* عورت کا بہتر?ن ز?ور اس کا شوہر پرست ہونا ہے -

* خود غرض? مت کرو جلد بدنام ہو جا? گے -

* جس مقام پر حرام کار? ہوت? ہے وہاں ک? رونق ختم ہو جات? ہے -

* بدکار انسان بیغ?رت ہوتا ہے -

* دعاء?ں لو اور دعاء?ں دو ک?ونکہ وہ وقت پر کام آء?ں گ? -

* ناجائز کماء? جلد ضائع ہو جات? ہے -

|* کھانے پ?نے ک? اش?اء م?ں ملاوٹ کرنے والا ظالم ہے -* کام?اب? کا دارومدار آپ ک? محنت پر ہوتا ہے - -

مزید :

ایڈیشن 1 -