پبی میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی احتیاطی تدابیر کیساتھ تدفین

پبی میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی احتیاطی تدابیر کیساتھ تدفین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم کی نگرا نی میں ٹی ایم اے سٹاف نے کرو نا وائرس سے ڈاگ اسما عیل خیل کا جان بحق ہوا نے والاظفر نیاز اور پبی میں ایک تر کھان جنگریز جو کرونا وائرس سے جان بحق ہو گیا تھا کی تد فین حفا ظتی تدا بیر کے مطابق کی ڈاگ اسما عیل خیل کا جان بحق ہوا نے والاظفر نیاز کی تد فین را ت کو ہو ئی جب کہ پبی میں جن بحق تر کھا ن جنگریز کی تد فین صبح کی بعد میں ٹی ایم اے سٹاف نے دونوں علاقوں کو کلو ر ینیشن سپرے سے واش کیا