کرک‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کرک‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرک(نمائندہ خصوصی) علاقہ گڈی خیل تھانہ شاہ سلیم کے حدود میں ایوب خان کے تین بیٹوں کو رات کو کسی نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیے، تھانہ شاہ سلیم پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال تخت نصرتی منتقل کیے گئے تاہم زخمیوں کے حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے زخمی ہونے والوں میں ہمایون، مصطفی اور حیدر شامل ہیں