اخبار فروش محمد آیاز خان کی والدہ انتقا ل کر گئیں

      اخبار فروش محمد آیاز خان کی والدہ انتقا ل کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرا ئے نورنگ (نما ئندہ پا کستان) اخبار فروش محمد آیاز خان کی والدہ انتقا ل کر گئیں مر حو مہ کی نما ز جنا زہ گذ شتہ روز اُن کے آبا ئی گا ؤ ں کو ٹکہ شاہ جہا ن کلہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی۔