ایف سی کے اہلکار لطیف اللہ کی چچی انتقال کر گئیں

ایف سی کے اہلکار لطیف اللہ کی چچی انتقال کر گئیں

  

سرائے نورنگ (نما ئندہ پا کستان) قاسم خان کی زوجہ، یعقوب خان اور عبد المجید کی والدہ نادرا کے ملا زم ارشاد خان اور ایف سی کے اہلکار لطیف اللہ کی چچی انتقال کر گئیں مر حو مہ کی نماز جنا زہ گذ شتہ روز اُن کے آبا ئی گا ؤ ں پر دل بیگو خیل میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں مختلف زند گی کے شعبہ ہا ئے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -