کورونا مشترکہ چیلنج ہے،وائرس کےخلاف جنگ میں روسی دوستوں کے ساتھ ہیں،وزیراعظم عمران خان

کورونا مشترکہ چیلنج ہے،وائرس کےخلاف جنگ میں روسی دوستوں کے ساتھ ...
کورونا مشترکہ چیلنج ہے،وائرس کےخلاف جنگ میں روسی دوستوں کے ساتھ ہیں،وزیراعظم عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے روسی وزیراعظم کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کےخلاف جنگ میں روسی دوستوں کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ روسی وزیراعظم کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں ،وزیراعظم نے کہاکہ کوروناوائرس مشترکہ چیلنج ہے ،ہم اپنے روسی دوست کے ساتھ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ساتھ کھڑے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -