وزیراعظم عمران خان آج روزگارپروگرام کاآغازکریں گے

وزیراعظم عمران خان آج روزگارپروگرام کاآغازکریں گے
وزیراعظم عمران خان آج روزگارپروگرام کاآغازکریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج روزگارپروگرام کاآغازکریں گے ،احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 12 ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج روزگارپروگرام کاآغازکریں گے ،وزیراعظم روزگارپروگرام کیلئے پورٹل کاافتتاح کریں گے، کوروناوبامیں بےروزگار افرادپورٹل پررجسٹریشن کراسکیں گے ۔پروگرام میں رجسٹرڈبےروزگارافرادکی حکومت مالی امدادکرےگی ،احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے 12 ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -