پنجاب میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیسز سامنے آگئے
پنجاب میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیسز سامنے آگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد6ہزار856ہوگئی ۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد6ہزار856ہوگئی، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک 115 اموات ہوئی ہیں،پنجاب میں 2ہزار 206افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثر 22 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -