سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے نقصان کررہی ہیں ،فوادچودھری

سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے نقصان کررہی ہیں ...
سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے نقصان کررہی ہیں ،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے نقصان کررہی ہیں ،پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے ،عوامی نمائندوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں لازماًشریک ہونا چاہئے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کرکے نقصان کررہی ہیں ،پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے ،عوامی نمائندوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں لازماًشریک ہونا چاہئے۔ان کا کہنا ہے کہ حالات نارمل ہونے کے بعد عمارت میں بھی سیشن ہو سکتا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -