سندھ گندم سکینڈل میں کون ملوث اور کتنے ارب کی گندم چوری کی گئی؟نیب نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا 

سندھ گندم سکینڈل میں کون ملوث اور کتنے ارب کی گندم چوری کی گئی؟نیب نے تہلکہ ...
سندھ گندم سکینڈل میں کون ملوث اور کتنے ارب کی گندم چوری کی گئی؟نیب نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ گندم سکینڈل پرقومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ گندم سکینڈل میں ملزمالکان اورمحکمہ خوراک سندھ ملوث ہے۔

قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 9اضلاع سے 4 لاکھ 87 ہزارٹن گندم خردبردکی گئی، سندھ کے گوداموں سے 15 ارب روپے مالیت کی گندم چوری کی گئی۔نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب کیایکشن پر ملزمالکان سمیت دیگرملزمان نے 10 ارب کی پلی بارگین کی ہے ۔دوسری طرف نیب سکھر نے سکینڈل پر 4 کرپشن ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکردیے ہیں۔