’’دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے‘‘

’’دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے‘‘
’’دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے‘‘
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ پنجاب کی ڈی فیکٹو حکمران سابقہ خاتون اول کی لیڈی فرنٹ ویمن بھاگ گئی، نیب کو روڈ رولر کی طرح استعمال کرنے والے ڈر کیوں رہے ہیں؟ بقول پی ٹی آئی گینگ، کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا؟وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔