عمران خان اور دیگر رہنماﺅں کے خلاف مقدمات، تحریک انصاف کیا کرنے جارہی ہے ؟ جانئے

اسسٹنٹ رجسٹرار ہائیکورٹ اسد خان نے درخواست وصول کی
مجھے اور
کسی بنیا پر مقدام دائرے کگ ، وجہات
تحریک انسآف کے رہناو
چیف جسٹس اطہر من اللہ ہائیکور ٹ پہنچ گئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماﺅں پر توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق فواد چوہدری کی جانب سے درخواست کچھ دیر میں دائر کیئے جانے کا امکان ہے جبکہ شہباز گل بھی ممکنہ طور پر حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے ۔ ہائیکورٹ نے فوری نوعیت کے مقدمات چھٹیوں میں بھی سننے کا سرکلر جاری کیا تھا ۔