حیدرآباد حاجی کیمپ میں 3149عازمین کی ویکسی نیشن

  حیدرآباد حاجی کیمپ میں 3149عازمین کی ویکسی نیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) 21اپریل سے 30اپریل2025ء تک عارضی حاجی کیمپ حیدر آباد میں حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اس آپریشن کی نگرانی  ڈپٹی ڈائریکٹر گلزار احمد سومرو، کراچی نے ادا کی۔ اس کیمپ میں مجموعی طور پر3149 عازمین کو ویکسین  لگائی گئی جن میں 65 سال سے زائد عمر کے259بزرگ افراد کو کووِڈ19ویکسین بھی فراہم کی گئی۔