امریکہ نے بھارت کیساتھ 13کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

  امریکہ نے بھارت کیساتھ 13کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   واشنگٹن (آئی این پی)مریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ ڈیفنس سکیورٹی کو آپریشن ایجنسی کے مطابق معاہدے میں سسمندری ویژن سافٹ ویئر اور تربیت شامل ہیں۔دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ معاہدے سے بھارت کی بحری نگرانی کی صلاحیت بڑھے گی۔دوسری جانب امریکی حکام کا موقف ہے کہ معاہدے سے خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں ہوگا، معاہدہ جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مدد دیگا۔

معاہدہ

مزید :

صفحہ اول -