اورکزئی ایجنسی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) لوئراورکزئی ایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا۔جیونیوز کے سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ لوئراورکزئی ایجنسی کے علاقہ ڈبہ میں پیش آیا جہاں گھر کے باہر کھڑے باپ بیٹے پر کار سوار نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی زد میں آکر باپ بیٹا دونوں ہی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

اورکزئی -