بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج بنگلور میں ہوگا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج بنگلور میں ہوگا

بنگلور(اے اےن اےن )بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 واں اور آخری ایک روزہ میچ (آج )ہفتہ کو ایم چنا سوامی سٹیڈیم بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچوں کی سیریزکا آخری میچ اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ جو ٹیم یہ میچ جیت جائیگی وہ سیریز جیتنے کی بھی حقدار ٹھرے گی اور اب تک کھیلے گئے میچوں کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے۔ اس سے قبل کھےلے جانے والے پہلے اےک روزہ مےچ مےں آسٹرےلےا نے 72 رنز سے کامےابی اپنے نام کی تھی۔ دوسرے اےک روزہ مےچ مےں بھارت نے 9 وکٹوں سے فتح سےمٹی ۔ تےسرے اےک روزہ مےچ مےں آسٹرےلےا نے چار وکٹوں سے کامےابی اپنے نام کی۔ چوتھے اور 5 وےں اےک روزہ مےچ کا کوئی بھی نتےجہ نہ نکل سکا۔ چھٹے اےک روزہ مےچ مےں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامےابی اپنے نام کرتے ہوئے سےرےز کو برابر کےا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی