پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 6نومبر کو کھیلا جائے گا
شارجہ (اے اےن اےن ) 5 اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کا دوسرا اےک روزہ مےچ کھےلنے کے بعد پاکستان اور جنوبی افرےقہ کے کھلاڑی4 دن آرام کرےں گے۔ دونوں ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا تےسرا مےچ 6 نومبر کو کھےلا جائے گا۔چوتھا اےک روزہ مےچ 8 نومبر کو کھےلا جائے گا۔ سےرےز کا 5 واں اےک روزہ مےچ 11 نومبر کو کھےلا جائے گا۔ اےک روزہ سےرےز کے بعد دونوں ٹےموں کے درمےان دو ٹوئنٹی 20 مےچ بھی کھےلے جائےں گے۔
پہلا ٹوئنٹی 20 مےچ 13 نومبر کو کھےلا جائے گا۔ دوسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 مےچ 15 نومبر کو کھےلا جائے گا۔ خےال رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےان دو ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی گئی تھی جو کو برابر رہی ہے۔