اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد ۔(اے پی پی) اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ (آج) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ پہلا سیمی فائنل مقابلہ مہران کلب اور اسلام آباد اکیڈمی کلب کی ٹیموں کے درمیان کراچی کمپنی فٹ بال گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ فالکن کلب اور ہما کلب کی ٹیموں کے درمیان (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی