ونٹر اولمپک میں کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا،آئی او سی

ونٹر اولمپک میں کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا،آئی او سی

ماسکو (آئی اےن پی)انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ نے یقین ظاہرکیا ہے کہ ونٹر اولمپک گیمز کے دوران تمام کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا چاہے ان کا کسی بھی قوم، مذہب یا کسی اقلیت سے تعلق کیوں نہ ہو۔ان کا کہنا تھا کہ سوچی اولمپکس کے منتظمین نےابھی تک اپنے تمام وعدے پورے کئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی