الوداعی ٹیسٹ ،سچن ٹنڈولکر کی تصویر والے سکے سے ٹاس ہوگا

الوداعی ٹیسٹ ،سچن ٹنڈولکر کی تصویر والے سکے سے ٹاس ہوگا

ممبئی (آئی اےن پی)ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے الوداعی ٹیسٹ کی تیاری عروج پر پہنچ گئی۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف چودہ نومبر کو میچ کا ٹاس جس گولڈ کوائن سے کیا جائے گا اس پر لٹل ماسٹر کی تصویر کندہ ہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی