بنگلہ دےش کے خلاف سےرےز ہارنے پر افسوس ہے، کائل ملز

بنگلہ دےش کے خلاف سےرےز ہارنے پر افسوس ہے، کائل ملز

فتح اللہ(اے اےن اےن ) نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کے باﺅلر کائل ملز نے کہاہے کہ بنگلہ دےش کے خلاف اےک روزہ سےرےز ہارنے پر افسوس ہے، تےسرے مےچ مےں کامےابی اپنے نام کرتے ہوئے سےرےز مےں شکست کے سلسلے کو روکنے کی کوشش کرےں گے۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمےں معلوم ہے کہ ہم بنگلہ دےش کے خلاف سےرےز مےں وےسی کارکردگی کا مظاہرہ نہےں کرسکے جس کی ہم سے توقع کی جارہی تھی۔ انہوںنے کہاکہ اس پر ہمےں افسوس ہے تاہم اب ہماری پوری توجہ سےرےز کے آخری اےک روزہ مےچ پر مرکوز ہے۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ ہم بنگلہ دےش کو سےرےز کے آخری مےچ مےں شکست دےتے ہوئے کامےابی اپنے نام کرےں گے۔خےال رہے کہ تےن اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کے پہلے مےچ مےں بنگلہ دےش نے 43 رنز جبکہ دوسرے اےک روزہ مےچ مےں40 رنز سے کامےابی اپنے نام کرتے ہوئے سےرےز اپنے نام کی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی