عامر کیبلز T-20 وےٹرن کرکٹ چیمپیئن شپ،عامر کیبلز انے ٹیکسٹائل ٹائیگرز کو شکست دےدی

عامر کیبلز T-20 وےٹرن کرکٹ چیمپیئن شپ،عامر کیبلز انے ٹیکسٹائل ٹائیگرز کو شکست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر)چوتھی عامر کیبلز T-20 وےٹرن کرکٹ چیمپیئن شپ کا میچ عامر کیبلز اور ٹیکسٹائل ٹائیگرز کے درمیان شاہ فےصل کرکٹ گراﺅنڈ پر کھےلا گیا۔ عامر کیبلز نے پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ ۔ جواب میں ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے 17.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 117 بنائے۔ عدنان رشید، صغیر احمد ایمپائر جبکہ وارث بشیر اور قاسم شفیق سکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ نے محمد منیر کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔